۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
پیام تسلیت رهبری

حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ محفوظی کی شریک حیات کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے تسلیت پیش کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ محفوظی کی شریک حیات کے اس دارفانی سے کوچ کر جانے پر تسلیت پیش کرتے ہوئے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

آیت اللہ محفوظی دامت برکاتہ

میں آپ کی اہلیہ کی وفات پر آپ اور دیگر پسماندگان خصوصاً آپ کے بچوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور مرحومہ کے لیے خدا کی بارگاہ میں رحمت اور مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ ای

13 آبان 1402

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .